مچل مارش کے ٹرافی پر پیر رکھنے پر اروشی روٹیلا کا رد عمل سامنے آگیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مچل مارش کے ٹرافی پر پیر رکھنے پر اروشی روٹیلا کا رد عمل سامنے آگیا
مچل مارش کے ٹرافی پر پیر رکھنے پر اروشی روٹیلا کا رد عمل سامنے آگیا

بھارت میں منعقد ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش کے وننگ ٹرافی پر پیر رکھنے پر اروشی روٹیلا کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک تصویر گردش کررہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آسٹریلوی کرکٹر مِچل مارش ورلڈ کپ ٹرافی پر اپنے پاؤں رکھ کر آرام کررہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Urvashi Rautela (@urvashirautela)

اروشی روٹیلا نے ورلڈ کپ کی تصویر شیئر کی جس میں وہ ٹرافی کو چوم رہی ہیں تو دوسری طرف مچل مارش اس پر پیر رکھ کر بیٹھے ہوئے ہیں۔

اداکارہ نے مچل مارش کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’بھائی ورلڈ کپ ٹرافی کا کچھ احترام کریں۔

بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ ایک صارف نے لکھا کہ آپ ورلڈ کپ ٹرافی تو حاصل کر سکتے ہیں مگر ٹرافی کی عزت نہیں کرسکتے۔

Related Posts