ممبئی: بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے ساتھ شیئر کی گئی ویڈیو پر رد عمل دیا ہے۔
انسٹاگرام پوسٹ پر بالی ووڈ اداکارہ نے لکھا کہ ”کچھ روز قبل میری ٹیم نے فینز کی ایڈیٹ 11 سے 12 خوبصورت ویڈیوز کا ایک کلکشن اَپ لوڈ کیا تھا جن میں موجود لوگوں کا کسی کو علم نہیں تھا کون ہیں۔
بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے کہا کہ میری میڈیا سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی کسی بھی قسم کی خبریں بنانے سے گریز کریں“۔
مزید پڑھیں:نسیم شاہ کا پیچھا چھوڑدو، سوشل میڈیا صارفین کا اروشی روٹیلا کو مشورہ