معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر
معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی شوخ اور چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک اور ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔

انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی گئی نئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہانیہ عامر اپنے دو دوستوں کے ساتھ ڈانس میں مصروف ہیں۔

موسم کی مناسبت سے سیاہ رنگ کی چینز اور سفید شرٹ میں ملبوس ہانیہ عامر ڈانس کے دوران اچانک اپنے ایک دوست کو باہوں میں اٹھالیتی ہے ۔

ہانیہ عامر کی نئی ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے ملاجلا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ۔ کچھ پرستاروں کی جانب سے ویڈیو کو سخت ناپسند کیا جارہا ہے ۔ خیال رہے کہ ماضی میں بھی ہانیہ عامر کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔

Related Posts