سندھ اور بلوچستان میں برف باری اوربارشوں کا امکان

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Unusual new snowy weather system to impact Balochistan and Sindh from Feb 24

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے بلوچستان میں دوسرا مغربی موسمی سسٹم اثر انداز ہوگا جس کے تحت کچھ علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑی مقامات پر ہلکی برف باری متوقع ہے۔

ادھر سندھ کے ساحلی علاقوں میں جزوی طور پر ابر آلود موسم رہے گا اور ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔

موسمی ماہرین نے 24 فروری سے بلوچستان اور سندھ پر ایک غیر معمولی برفانی موسمی نظام کے اثر انداز ہونے کی پیشگوئی کی ہے جو خطے میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ کر سکتا ہے۔

لاہور: خاتون کی 8 سالہ بچے کو نشہ کرواکر انتہائی شرمناک حرکت، سننے والے توبہ توبہ کرنے لگے

گزشتہ روز ہونے والی بارش اور برف باری کے بعد، آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ایک نیا مغربی موسمی نظام شمالی بلوچستان میں داخل ہو چکا ہے، جس کے باعث چمن اور گرد و نواح میں آج بارش کا امکان ہے۔

چمن اور اس کے مضافاتی علاقوں میں گہرے بادل چھا چکے ہیں، جو بارش کے نئے سلسلے کی آمد کا اشارہ دے رہے ہیں۔

Related Posts