افسوس ہماری سپریم کورٹ بھی غیر جانبدار نہیں ہے، جاوید ہاشمی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

افسوس ہماری سپریم کورٹ بھی نیوٹرل نہیں ہے، جاوید ہاشمی
افسوس ہماری سپریم کورٹ بھی نیوٹرل نہیں ہے، جاوید ہاشمی

مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ افسوس ہماری سپریم کورٹ بھی غیر جانبدار نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں جاوید ہاشمی نے کہا کہ اب سپریم کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کیا کرنا ہے، سپریم کورٹ کے پاس آئینی راستے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے۔

انہوں نے عمراان خان کے اقدام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ شخص اسمبلیاں کیسے توڑ سکتا ہے جو یہ اختیار کھو چکا ہے۔

جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ جب وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد دائر ہو جائے تو اس کے پاس کوئی اختیارات نہیں رہتا اسمبلیاں توڑنے کا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا تجارتی خسارہ 35 ارب 40 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا

انہوں نے کہا کہ اسپیکر نے آئین کی خلاف ورزی کی ہے، ملک میں نیوٹرل کوئی بھی نہیں کے، نہ ہمارے وہ لوگ نیوٹرل ہیں اور نہ یہ لوگ نیوٹرل ہیں۔

جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ ہماری سپریم کورٹ بھی نیوٹرل نہیں ہے، یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں مشکلات بڑھتی جارہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے کہ آئین کی پاسداری کی جائے گی۔

Related Posts