سیلاب سے بڑی تباہی ہوچکی، دنیا پاکستان کو موسمیاتی انصاف فراہم کرے، اقوام متحدہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا سے پاکستان کو پھر موسمیاتی انصاف دینے کا مطالبہ کردیا۔

اپنے بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھاکہ پاکستان صحت عامہ کی تباہی کے دہانے پر ہے، اب ہیضہ، ملیریا اور ڈینگی بخار سیلاب سے کہیں زیادہ جانیں لے سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ایمن الظواہری کی موت کے بعد امریکا طالبان وفود کی پہلی بار ملاقات

80 فیصد کاربن خارج کرنے والے مغربی ممالک سے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سنگین بحران کا شکار ہے، مدد کرنا مغرب کی اخلاقی ذمہ داری ہے، اس بار یہ پاکستان ہے، کل یہ دوسرے ملک اور دوسری کمیونٹیز میں سے کوئی بھی ہو سکتا ہے۔

Related Posts