پرتھ ٹیسٹ، امپائر علیم ڈار زخمی ہوگئے، فوری طور پر طبی امداد دی گئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Aleem dar injured
پرتھ ٹیسٹ،امپائر علیم ڈار زخمی ہوگئے،فوری طور پر طبی امداد دی گئی

پرتھ: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار نیوزی لینڈ کی فیلڈنگ کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔

پرتھ میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوران امپائر علیم ڈار ٹم ساوتھی کا تھرو لگنے سے زخمی ہوئے۔ٹم ساؤتھی کے تھرو سے بچنے کی کوششوں میں علیم ڈار مچل سینٹنر سے بھی ٹکراگئے۔علیم ڈار کو فوری طور پر طبی امداد دی گئی، جس کے بعد انہوں نے ٹیسٹ میچ میں دوبارہ امپائرنگ کے فرائض انجام دیے۔

پاکستان سے تعلق رکھنے والے علیم ڈار نے اس ٹیسٹ میں ایک ریکارڈ اپنے نام کیا، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ 129 میچز سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے ہیں۔اس سے قبل یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے اسٹیوبکنر کا تھا، جنہوں نے 128 ٹیسٹ میچز میں امپائرنگ کی تھی، جو علیم ڈار کے بھی فیورٹ امپائر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: علیم ڈار کا ایک اور اعزاز، سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے

Related Posts