معروف کامیڈین اور اداکار عمر شریف کی صاحبزادی لاہور میں انتقال کرگئیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

umar shareef daughter
umar shareef daughter

لاہور: پاکستان کے معروف کامیڈین اور اداکار عمر شریف کی صاحبزادی حرا شریف لاہور میں انتقال کرگئیں۔

کامیڈین اور اسٹیج اداکارعمرشریف کی 20 سالہ بیٹی حنا شریف گردوں کے مرض میں مبتلا تھیں، ان کا لاہور کے نجی اسپتال میں علاج ہورہا تھاجہاں وہ 5 روز تک زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کر گئیں۔

حنا عمرشریف کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں بننے والے اپنے والد عمرشریف کے اسپتال ’ماں‘ کی ایڈ منسٹریٹر تھیں، عمر شریف امریکی شہرہیوسٹن میں پروگرام میں شرکت کے لیے گئے ہوئے تھے تاہم وہ وطن واپس آرہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: علی ظفر کی درخواست پر میشا شفیع کے 2 ارب ہرجانے کے کیس کی سماعت روک دی گئی

دوسری جانب عمر شریف کے اہلخانہ نے اسپتال انتظامیہ پر الزام لگایا ہے کہ حرا عمر کی موت گردوں کے آپریشن کے دوران ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے ہوئی۔

Related Posts