ثناء جاوید،عمیر جسوال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بند گئیں

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ثناء جاوید،عمیر جسوال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بند گئیں
ثناء جاوید،عمیر جسوال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بند گئیں

کراچی: اداکار عمیر جسوال، ثناء جاوید کے ساتھ شادی کے بندھن میں بند گئے، دونوں نے اپنی شادی کی تصاویر کو انسٹا گرام پر شیئر کیا۔

عمیر کے بھائی یاسر جسوال اور عزیر جسوال نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر اس خبر کی تصدیق کردی ہے۔

https://www.instagram.com/p/CGks6wMBFXQ/?utm_source=ig_embed

عمیر اور ثناء جاوید نے کچھ وقت ایک ساتھ گزارا، دونوں کی شادی کراچی کے موون پک ہوٹل میں انجام پائی۔ عمیر اور ثناء کے مداحوں اور نامور شخصیات کی جانب سے دونوں کو شادی کی مبارکباد یں بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Related Posts