کیف: یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا ملک نیٹو کا رکن نہیں، نہ ہی بن سکتا ہے، ہمیں یہ حقیقت تسلیم کرنا ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عسکری حکام سے اپنے ویڈیو بیان میں صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین نیٹو کا رکن نہیں ہے، یہ سمجھنا ہوگا۔ ہم نے کئی برسوں تک سنا کہ نیٹو کے دروازے یوکرین کیلئے کھلے ہیں تاہم اب ایسا نہیں ہے۔
روس میں امریکی صدر اور کینیڈین وزیر اعظم کے داخلے پر پابندی عائد