یو اے ای کے دارالحکومت ابوظبی میں الیکٹرک بس سروس کا آغاز

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

یو اے ای کے دارالحکومت ابوظبی میں الیکٹرک بس سروس کا آغاز
یو اے ای کے دارالحکومت ابوظبی میں الیکٹرک بس سروس کا آغاز

ابوظبی : یو اے ای کے دارالحکومت میں ماحولیاتی تحفظ کیلئے جدید لیتھیم بیٹریوں کی مدد سے چلنے والی الیکٹرک بس سروس کا آغاز کردیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں الیکٹرک بسوں کا آغاز کیا گیا ہے، جو انتہائی تیز رفتار چارجنگ سسٹم کی حامل جدید لیتھیم بیٹریوں کی مدد سے چلائی جائیں گیں۔

الفہیم گروپ اور ین لونگ انرجی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ لیتھیم ٹائٹانیٹ آکسائڈ (ایل ٹی او) سے تیار کردہ بیٹری 20 منٹ سے بھی کم وقت میں چارج ہوجائے گی۔

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ بیٹریاں بچیس سال تک محفوظ ہیں اور ان بیٹریوں کے باعث یہ بسیں ماحول دوست بھی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ہزاروں امریکی فوجیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا

Related Posts