دہشتگردوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ،2سیکیورٹی اہلکارشہید

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ،اس دوران فائرنگ کے تبالے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں شہیدہونےوالوں میں ں لانس نائیک منظر عباس اور سپاہی عبدالفاتح شہید شامل ہیں، جن میں لانس نائیک منظر عباس کا تعلق خوشاب اور سپاہی عبد الفاتح کا تعلق خضدار سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سپہ سالار کا لائن آف کنٹرول کے اگلے مورچوں کا دورہ

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ سیکیورٹی فورسزبلوچستان کے امن کے دشمنوں کوشکست دینے کیلئے پرعزم ہیں جبکہ فرارہونےوالےدہشتگردوں کی تلاش کےلیے علاقےمیں سرچ آپریشن بھی شروع کردیاگیاہےہے۔

Related Posts