بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر ڈارک ویب پر فروخت کرنے والے دو افراد گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

این سی سی اے کی ملتان میں زبردست کارروائی، علامتی فوٹو

ملتان میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی اے) نے کارروائی کرکے بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر ڈارک ویب پر فروخت کرنے والے 2 سفاک درندوں کو گرفتار کرلیا۔

سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق ملتان میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے حکام نے کارروائی کرکے بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر ڈارک ویب پر فروخت کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے 6 بچے بھی بازیاب کروا لیے گئے۔

این سی سی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کو کوٹ ادو سے گرفتار کرکے قانونی کارروائی کے لئے عدالت میں پیش کردیا گیا۔ عدالت نےملزمان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی اے حکام کے حوالے کردیا ہے۔

Related Posts