ریسکیو 1122 کے مزید 2 اہلکار کورونا وائرس کا شکاربن گئے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

corona cases reach 67,800 in lahore

راولپنڈی:ریسکیو 1122 کے مزید 2 اہلکار کورونا وائرس کا شکار ہوگے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی ریسکیو اہلکار مبشر سلیم اور اکمل نیازی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

راولپنڈی کورونا وائرس سے متاثر ریسکیو اہلکاروں کی تعداد 8 ہوچکی ہے،راولپنڈی میں متاثرہ 7 اہلکار کچہری اسٹیشن 33 پر تعینات تھے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائر س کے کیسز میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے، جبکہ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی ہے جس کے بعد خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ مریضوں کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ نہ ہوجائے۔

مزید پڑھیں: کورونا حکمرانوں کے گھر تک پہنچ گیا، وزیراعظم ہاؤس کے 4 ملازمین میں وائرس کی تصدیق

Related Posts