طوبیٰ انور کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل، مداحوں کی داد

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

طوبیٰ انور کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل، مداحوں کی داد
طوبیٰ انور کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل، مداحوں کی داد

معروف میزبان و سیاستدان مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی دوسری سابقہ اہلیہ اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔

اداکارہ طوبیٰ انور کی جانب سے خوبصورت برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا گیا ہے جس میں وہ نہایت حسین نظر آ رہی ہیں۔

اداکارہ طوبیٰ انور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Syeda Tuba Anwar (@syedatuba)

طوبیٰ انور نے اپنے مداحوں کی خوب داد سمیٹی، سوشل میڈیا صارفین میں ان کی تصاویر وائرل بھی ہوئیں اور لوگوں کی جانب سے تعریفیں بھی کی گئیں۔ ایک مداح نے تو ان کی تصاویر دیکھنے کے بعد کمنٹس میں انہیں شادی کی پیش کش بھی کردی۔

سیدہ طوبیٰ انور کا برائیڈل فوٹو شوٹ وائرل

واضح رہے کہ طوبیٰ انور نے مرحوم عامر لیاقت حسین کے ساتھ جولائی 2018 میں خفیہ طور پر شادی کی تھی، جبکہ رواں برس 9 فروری کو طوبیٰ انور نے سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے تصدیق کی تھی کہ انہوں نے عامر لیاقت سے خلع لے لی ہے۔

Related Posts