کوشش کررہے ہیں کہ قومی ٹیم کا مائنڈ سیٹ تبدیل ہو، مصبا ح الحق

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پوری کوشش ہوگی کہ جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں، مصباح الحق
پوری کوشش ہوگی کہ جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں، مصباح الحق

ولنگٹن:ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ایک انٹرویو میں کوچنگ میں جارح مزاجی کی کمی نظر آنے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ جب بھی کوئی حکمت عملی بناتے ہیں اپنے وسائل کو دیکھنا پڑتا ہے، مینجمنٹ کے لیے سب سے اہم یہی جاننا ہوتا ہے کہ کس پلئیر میں کیا صلاحیت اور اس کو کہاں استعمال کیا جا سکتا ہے۔

مصباح الحق نے کہا کہ مائنڈ سیٹ کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، کپتان کا دوسروں کے لیے مثال بننا ضروری ہے، بابر اعظم کی کارکردگی سب کے سامنے ہے۔

انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کے علاوہ نائب کپتان شاداب خان بھی ہے، دونوں جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہیں، دوسرے بھی ان کی تقلید کریں گے، میرا دور مختلف تھا، لوگوں کو میری شخصیت کو نظر میں نہیں رکھنا چاہیے۔

مزید پڑھیں: ٹیم میں واپسی کی امیدیں چھوڑ دی،وقار یونس کا رویہ ناقابل برداشت ہے، محمد عامر

Related Posts