شام کے متحارب یا جنگ بندی کے علاقے ہماری فوج سے پاک ہیں: ٹرمپ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شام کے متحارب یا جنگ بندی کے علاقے ہماری فوج سے پاک ہیں:ٹرمپ
شام کے متحارب یا جنگ بندی کے علاقے ہماری فوج سے پاک ہیں:ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام کے شورش زدہ یا جنگ بندی کے علاقوں میں ہمارے فوجی موجود نہیں ہیں جبکہ وہاں موجود پیٹرول کے ذخائر کو ہم نے اپنی حفاظت میں لے لیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام کے شورش زدہ یا جنگ بندی کے علاقوں میں ہمارے فوجی موجود نہیں ہیں۔ امریکی صدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ترکی اور امریکا کے مابین معاہدے کے بارے میں ایک پیغام جاری کیا۔

یہ بھی پڑھیں: شام میں کرد اور ترکی دونوں جنگ بندی چاہتے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

اس پیغام میں ٹرمپ نے کہا کہ شام کے شورش زدہ یا جنگ بندی کے علاقوں میں ہمارے فوجی موجود نہیں ہیں جبکہ وہاں موجود پیٹرول کے ذخائر کو ہم نے اپنی حفاظت میں لے لیا ہے۔

Related Posts