امریکی صدر ٹرمپ کا عبادت گاہوں کو فوراً کھولنے کا حکم

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکی صدر ٹرمپ کا عبادت گاہوں کو فوراً کھولنے کا حکم
امریکی صدر ٹرمپ کا عبادت گاہوں کو فوراً کھولنے کا حکم

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عبادت گاہوں کو فوراً کھولنے کا حکم دیدیا۔وائٹ ہاؤس میں ایک بریفنگ کے دوران انہوں نے عبادت گاہوں کے بارے میں کہا کہ یہ فوراً کھول دی جائیں۔

انھوں نے کہا کہ یہ بہت ضروری ہے کیونکہ امریکہ میں زیادہ دعاؤں کی ضرورت ہے نہ کہ کم‘انھوں نے یہ بات ان ریاستوں کے ان گورنروں پر تنقید کرتے ہوئے کہی جہاں شراب کی دکانیں اور اسقاط حمل کے کلینک کھلے ہوئے ہیں۔

دریں اثنا امریکی صدر ٹرمپ نے بیماریوں کے کنٹرول اور بچاؤ کے ادارے نے گرجا گھروں کو کھولنے کے بارے میں ہدایات جاری کی ہیں۔

رواں مہینے کے آغاز میں اس ادارے نے دوسرے اداروں کے کھلنے کے بارے میں ہدایات جاری کی تھیں تاہم ان میں عبادت گاہوں کا ذکر نہیں تھا۔

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ان ہدایات کے جاری نہ کیے جانے کی وجہ ان مذہبی تنظیموں کی طرف سے اعتراض تھا جن کے خیال میں حکومت مذہبی معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی۔

Related Posts