ٹرک گہری کھائی میں جا گرا، 16 جاں بحق، 25 زخمی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

(فوٹو؛انڈس آن لائن)

سندھ کے ضلع جامشورومسافروں سے بھرا ہوا ٹرک گہری کھائی میں جا گرا۔ افسوسناک واقعے میں 16 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

جامشورو میں تھانا بولا خان کے قریب مسافروں سے بھرا ٹرک کھائی میں گرنے سے 16 افراد جاں بحق  جبکہ 25 سے زائد مسافر زخمی ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق بد قسمت ٹرک میں 40 سے زائد افراد سوار تھے جو کہ بلوچستان میں گندم کی کٹائی کے بعد اپنے گھروں کو واپس جا رہے تھے۔

جامشورو کے ڈپٹی کشمنر نے میڈیا کو بتایا کہ حادثے میں 16 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جس میں 4 بچے بھی شام ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق بھیل برادری سے تھا، ریکسیو حکام نے جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کا اسپتال منتقل کردیا ہے۔

Related Posts