عازمین حج کیلئے تربیتی سرٹیفکیٹ لازمی، ورنہ سفر سے روک دیا جائے گا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود کا کہنا ہے کہ جن حجاج کے پاس ائیرپورٹ پر تربیتی سرٹیفکیٹ نہیں ہو گا انہیں سفر کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

سینیٹر طلحٰہ محمود نے حاجی کیمپ میں حجاج کرام سے ملاقاتوں کے دوران کہا کہ حجاج کرام کیلئے ٹریننگ بہت ضروری ہے، تاکہ وہاں ان کو کوئی پریشانی نہ ہو۔

یہ بھی پڑھیں:

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کو سینٹ ایڈورڈ تاج پہنا دیا گیا

طلحہٰ محمود کا حاجی کیمپ میں حجاج کی تربیتی نشست سے خطاب میں کہنا تھا کہ وزارت مذہبی امور حجاج کرام کی خدمات کیلئے کوشاں ہے، حجاج کرام کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

انہوں نے واضح کیا کہ حجاج کرام کیلئے سفر سے پہلے حج سے متعلق تربیتی نشستیں لازم ہیں۔

Related Posts