پیٹرول کی بچت، لوگوں نے موٹرسائیکلوں میں خطرناک ایل پی جی کٹس لگوانا شروع کردیں

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

خیرپور: مہنگے پیٹرول سے پریشان لوگوں نے بچت کے لیے موٹر سائیکلوں میں ایل پی جی کٹ لگوانا شروع کردیں۔

شہریوں کے مطابق ایل پی جی سے بہت اچھی ایوریج مل رہی ہے، ایک لیٹر پیٹرول سے 40/45 کلو میٹر کا سفر کرنے والی موٹر سائیکل ایک کلو ایل پی جی سے 100 کلو میٹر تک چل جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

خیرپور میں ایل پی جی کی مانگ میں اضافہ ہوتے ہی کٹ کی قیمت بھی بڑھ گئی، 4500 میں لگنے والی ایل پی جی کٹ کی قیمت بڑھ کر 6 ہزار روپے ہوگئی۔

واضح رہے کہ ایل پی جی پر موٹر سائیکل چلانا انتہائی خطرناک ہے۔

Related Posts