لاہور:تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی نے احتجاجی دھرنے اور احتجاج کوختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں سے گھروں کو جانے کی اپیل کردی۔
حافظ سعد رضوی نے کارکنوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ تمام احتجاجی جلسے اور سڑکوں کی بندش کو فوری ختم کیا جائے، تمام کارکنان پرامن طور پر اپنے گھروں کو چلے جائیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کریں۔
حافظ محمد سعد رضوی کی تازہ ترین سٹیٹمنٹ pic.twitter.com/TlytOP96CD
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 15, 2021