ٹک ٹاک جلد پاکستان میں اپنا دفتر کھولے گا، وزیر آئی ٹی امین الحق

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک اپنا دفتر پاکستان میں کھولنے جارہا ہے۔

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا رولز کے حوالے سے وزارت آئی ٹی تیزرفتاری سے کام کررہی ہے۔

سوشل میڈیا رولز کے حوالے سے معاملات فائنل سٹیج پر آچکے ہیں، سوشل میڈیا رولز کو کابینہ میں پیش کرکے ان کی منظوری لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

کیا انسان اب مریخ میں بھی آبادیاں قائم کرے گا؟

انہوں نے کہا کہ گوگل پاکستان میں اپنا دفتر قائم کرچکا ہے، ٹک ٹاک بھی اپنا دفتر پاکستان میں کھولنے جارہا ہے، جو کمپنی پاکستان میں نہیں آتی ان کا ایک ورچوئل آفس موجود ہونا چاییے۔

معلوم رہے کہ پاکستان میں ٹک ٹاک استعمال کرنے والوں کی تعداد کروڑوں میں ہے۔

Related Posts