کراچی:نامورٹک ٹاکرحریم شاہ کی شراب کے ساتھ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی ، جس میں انہیں اپنے بیگ سے شراب کی بوتلیں نکالتے ہوئےدیکھاجاسکتاہے۔
حریم شاہ کی وائرل ہونے والی ویڈیومیں ان کےشوہربلال شاہ کوبھی دیکھاجاسکتاہےجو اپنی اہلیہ کی شراب کی بوتلیں نکالنے کی ویڈیوبنارہےہیں،اس ویڈیومیں حریم شاہ اپنے بیگ سے شراب کی بوتلیں نکال کردیکھ رہی ہیں اور انکے شوہرانہیں ان بوتلوں کانام بتارہےہیں۔
یہ بھی پڑھیں:اتنی محنت کے بعدبھی پزیرائی نہیں ملی،ماہرہ خان نے خاموشی توڑدی