خواتین عملہ کو ہراساں کرنے پر این آئی سی وی ڈی کے تین ملازمین ملازمت سے برخاست

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Three employees of NICVD sacked for harassing female staff

کراچی: صوبائی محتسب نے خواتین عملے کوہراساں کرنے پر قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) کے تین ملازمین کو ملازمت سے برخاست کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

این آئی سی وی ڈی کے ملازمین عبدالطیف ، جاوید حسین اور مرزا ظفر محمود کوخواتین کارکنوں کوجنسی طور پر ہراساں کرنے کا ذمہ دار پائے جانے کے بعد ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: این آئی سی وی ڈی میں 43 ہزار 766 مریضوں کا مفت علاج کیا گیا۔مرتضیٰ وہاب

دوملازمین پر ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ جبکہ ایک پر ایک لاکھ 60ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ۔

این آئی سی وی ڈی کی خواتین ملازمین نے ادارے کی جانب سے ملزمان  کیخلاف کارروائی نہ کرنے پرتقریبا ایک سال قبل تحفظ کے لئے سندھ محتسب سے رجوع کیا تھا۔

Related Posts