تھرپارکر میں اسکول کی خستہ دیوار گرنے سے 3بچے جاں بحق ہو گئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

school wall collapsed
school wall collapsed

تھرپارکر کی تحصیل ننگرپار کر کے گاؤں بھورو ساند میں اسکول کی خستہ دیوار گرنے سے 3بچے جاں بحق ہو گئے ۔

تھرپارکر میں اسکول کی خستہ دیوار گرنے سے 3بچے جاں بحق ہو گئے جن میں 6سالہ امبرین، 6 سالہ مکیمہ اور اس کا بھائی 4سالہ علی رضا شامل ہیں۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جس بچے قرآن پاک پڑھ کر واپس آرہے تھے۔

جاں بحق بچوں کے ورثا کا کہنا ہے کہ کئی بار محکمہ تعلیم کے افسران کو آگاہ کیا تھا کہ دیوار خستہ ہے مگر انھوں نے کوئی توجہ نہ دی ، ان کی غفلت سے ہمارے بچوں کی زندگیاں چلی گئیں، اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کرتے ہیں۔

اس سے قبل شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں چلتی گاڑی میں آتشزدگی کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئےتھے جن میں خاتون، 2 بچیاں، ایک بچہ اور ایک شخص شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نیو کراچی میں چلتی گاڑی میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے6جاں بحق

Related Posts