بلدیاتی الیکشن کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں دہشت گردی کا خطرہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بلدیاتی الیکشن کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں دہشت گردی کا خطرہ
بلدیاتی الیکشن کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں دہشت گردی کا خطرہ

کراچی: شہر قائد سمیت سندھ بھر میں دہشت گردی کا خطرہ،دہشت گرد الیکشن کے درمیان کراچی کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سیکورٹی اداروں نے شہر بھر میں ہائی الرٹ جاری کردیا ہے، پولیس کی اضافی نفری شہر بھر میں تعینات کردی گئی ہے۔

قومی سلامتی کے اداروں نے الیکشن کمیشن کو اجلاس کی کارروائی سے آگاہ کردیا ہے  اور کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے سکیورٹی خدشات ہیں لہٰذا  الیکشن ملتوی کیے جائیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں اسنیپ چیکنگ اور پیٹرولنگ بڑھا دی گئی ہے، کالعدم بی ایل اے، ٹی ٹی پی الیکشن کے درمیان دہشت گردی کی کارروائیاں کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:سندھ حکومت الیکشن کمیشن کے فیصلے کا جائزہ لے رہی ہے، شرجیل میمن

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں بلدیاتی الیکشن 15جنوری کو ہی منعقد ہوں گے، اس حوالے سے تیاریوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Related Posts