علی سیٹھی کی امریکی میوزک فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

رواں سال کا کوچیلا ویلی میوزک اینڈ آرٹس فیسٹیول پاکستانیوں کیلئے ایک خاص مقام رکھتا ہے کیونکہ اس میں مشہور پاکستانی گلوکار علی سیٹھی نے پرفارم کیا ہے۔

یہ میلہ ہرسال امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر انڈیو میں لگاتار دو ہفتے تک جاری رہتا ہے، اس سال میوزک فیسٹیول میں پاکستانی گلوکار علی سیٹھی نے اپنی خوبصورت پر فارمنس سے مداحوں کے دل جیت لئے۔

علی سیٹھی نے میوزک فیسٹیول میں جو گانے پیش کئے اُن میں ‘پسوڑی’ اور ‘ہم دیکھیں گے’ شامل تھے، اُن کی پرفارمنس کے بعد ٹوئٹر پر علی سیٹھی کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے، آئیے ٹوئٹر صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں:

Related Posts