ثبوت تو دیتے ہیں مگرآپکے شیروں کی کمر میں درد شروع ہو جاتا ہے، شہباز گل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عمران خان نے جو بچایا وہ اب لٹ رہا ہے، شہباز گل
عمران خان نے جو بچایا وہ اب لٹ رہا ہے، شہباز گل

لاہور:وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ثبوت بہت دیئے ہیں مگر پھر شیروں کی کمر میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے لکھا کہ پھر ان کی زندگی خطرے میں پڑتی ہے۔ آخرکار وہ دوائی لینے لندن بھاگ جاتے ہیں۔

شہباز گل نے کہا کہ جھوٹ بول بول کر آپ کو اتنی عادت ہو گئی ہے کہ اب تو بغیر شرمندگی کہ آپ روانی سے جھوٹ بول سکتی ہیں،اسی بنا ء پر بڑی ترقی کی ہے آپ نے۔

انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں لکھا کہ مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی حکومت سے بار بار ڈیمانڈ کر رہی ہے کہ 2010 میں سے نیب کا ذکر ہٹا دیا جائے۔

اگر حکومت یہ مان لے تو شہباز شریف اور ان کے خاندان اور پیپلز پارٹی کے منی لانڈرنگ کیسزتقریباً ختم ہو جائیں گے،یہ ہے وہ این آر او جو اپوزیشن عمران خان سے مانگ رہی ہے لیکن خان نہیں دے گا۔

Related Posts