دنیا کو دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے بڑے وائرس کا سامنا ہے،اقوام متحدہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دنیا کو دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے بڑے وائرس کا سامنا ہے،اقوام متحدہ
دنیا کو دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے بڑے وائرس کا سامنا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس کے مطابق کورونا کی وبا سماج کے مرکز پر حملہ کر رہی ہے اور لوگوں کی جانیں اور ان کا روزگار چھین رہی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق انتونیو گوتیرس نے خبردار کیا کہ اس کے نتیجے میں دنیا ایسی کساد بازاری کا شکار ہو سکتی ہے جس کی ماضی قریب میں کوئی مثال نہیں ملتی۔

انتونیو گوتیرس نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک کو چاہیے کہ وہ ترقی پذیر اور غریب ممالک کی مدد کریں ورنہ اس وبا کے جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے کا خدشہ ہے۔

Related Posts