خاتون دریائے سوات میں گر کر جاں بحق

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

خاتون دریائے سوات میں گر کر جاں بحق
خاتون دریائے سوات میں گر کر جاں بحق

بحرین: سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے مانکیال میں دریا عبور کرنے کی کوشش کے دوران خاتون دریائے سوات میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔

پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ خاتون چیئر لفٹ کے ذریعے دریائے سوات عبور کرنے کی کوشش کررہی تھی کہ افسوسناک حادثہ پیش آگیا۔

سوات میں حالیہ شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے باعث پل دریا برد ہوگیا ہے جس کی وجہ سے لوگ چیئرلفٹ کے ذریعے دریائے سوات عبور کرکے اپنی منزلوں کو پہنچتے ہیں۔

مزید پڑھیں:کراچی علاقہ غیر بن چکا؟ مصروف سڑک پر ڈاکوؤں کی ناکہ لگا کر لوٹ مار

پل دریابرد یونے کی وجہ سے مقامی آبادی کو دریائے سوات کے آر پار آمدوفت میں شدید مشکلات پیش آرہی ہیں، شہریوں نے انتظامیہ سے پل کی فوری تعمیر کا مطالبہ کیا ہے۔

Related Posts