محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں آج موسم ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ جنوبی پنجاب، بالائی کے پی کے اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان ہے۔
دوسری جانب بلوچستان میں تیز بارش کے بعد پہاڑی ندی نالے بھر گئے ہیں، نشیبی علاقے زیر آب آنے سے رابطہ سڑکیں متاثر ہوئی ہیں۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 2روزہ دورے کیلئے ایران آج پہنچیں گے