مراکش کی فتح کا جشن ہضم نہ ہوسکا، اسرائیلی فورسز فلسطینیوں پر ٹوٹ پڑی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فٹبال ورلڈکپ میں مراکش کی فتح کا جشن منانے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز ٹوٹ پڑیں۔

فیفاورلڈکپ کےکوارٹر فائنل میں مراکش نے پرتگال کو 0-1 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

یہ بھی پڑھیں:

پرتگال کو شکست، رونالڈو جذبات پر قابو نہ رکھ سکے، زارو قطار رو پڑے

مراکش ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی عرب، پہلی افریقی اور اسلامی ملک کی دوسری ٹیم ہے۔

مراکش کی فتح پر  غزہ اور مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینی گھروں سے باہر نکل آئے اور جشن منایا۔ 

مراکش کی فتح کا جشن منانے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز ٹوٹ پڑیں۔

القدس نیوز نیٹ ورک کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے دمشق گیٹ پلازہ پر مراکش کی جیت کا جشن منانے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز نے چڑھائی کردی اور انہیں منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج کیا۔

Related Posts