عمران خان کے کل فیصل آباد میں ہونیوالے جلسے کا مقام تبدیل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عمران خان کے کل فیصل آباد میں ہونیوالے جلسے کا مقام تبدیل
عمران خان کے کل فیصل آباد میں ہونیوالے جلسے کا مقام تبدیل

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے کل فیصل آبادمیں منعقد ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیا گیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر افتخار درانی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ عمران خان کا4 ستمبر کو فیصل آباد میں جلسہ پہاڑی گراؤنڈکے بجائے اب اقبال اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔

مزید پڑھیں:جنگل کے قانون میں طاقت کی حکمرانی ہوتی ہے، عمران خان

ان کا کہنا تھاکہ اقبال سٹیڈیم، فیصل آباد میں جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آج بہاولپور میں جلسہ عام سے خطاب کیا تھا۔

Related Posts