امریکی صدر نے اپنی انتخابی مہم 2016 سے زیادہ جاندار قرار دیدی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکی صدر نے اپنی انتخابی مہم 2016 سے زیادہ جاندار قرار دیدی
امریکی صدر نے اپنی انتخابی مہم 2016 سے زیادہ جاندار قرار دیدی

نیویارک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی انتخابی مہم کو 2016 کی صدارتی مہم سے زیادہ جاندار قرار دے دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو کوئی حمایت حاصل نہیں۔

انہوں نے کہا کہ 3 نومبر کو دودھ کا دودھ، پانی کا پانی ہوجائے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ 3 نومبر کو خاموش اکثریت بتائے گی کہ وہ کس کے ساتھ ہے۔

علاوہ ازیں ٹرمپ نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کو دیوانہ قرار دیا۔ٹرمپ نے کہا کہ آئندہ ہونے والے الیکشن میں نینسی کی شکست یقینی ہے۔

ٹرمپ نے بتایا کہ جب انہوں نے کورونا کے بعد چینیوں کے امریکا داخلے پر پابندی لگائی تو نینسی پیلوسی نے مخالفت کی لیکن وقت نے بتا دیا کہ ان کے اس فیصلے نے ہزاروں زندگیاں بچائیں۔

Related Posts