امریکا نے غزہ میں علاقائی تبدیلیوں کی مخالفت کردی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکا نے غزہ میں علاقائی تبدیلیوں کی مخالفت کردی
امریکا نے غزہ میں علاقائی تبدیلیوں کی مخالفت کردی

واشگنٹن: امریکا کی جانب سے غزہ میں علاقائی تبدیلیوں کی مخالفت کردی ہے ۔

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ اسرائیل کو 7 اکتوبر جیسا حملہ دوبارہ ہونے سے روکنے کا حق ہے لیکن جب غزہ کی مستقل حیثیت کی بات آتی ہے تو ہم بہت واضح ہیں۔

امریکی وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ ہم اس کی سرزمین پر تجاوزات نہ کرنے کے بارے میں واضح ہیں اور نقل مکانی کرنے والوں کی گھروں کو واپسی کی حمایت کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے 25 ہزار سے زائد فلسطینی جام شہادت نوش کرچکے ہیں،جن میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔

Related Posts