راولپنڈی کی یونین کونسل 2 کا ٹیوب ویل 8 ماہ سے خراب، علاقہ مکین پانی کی بوند بوند کر ترس گئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

راولپنڈی: میٹرو پولیٹن کارپوریشن راولپنڈی کی یونین کونسل 2 میں پانی کی عدم فراہمی کے خلاف علاقہ مکینوں نے انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

علاقہ مکینوں کا احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ٹیوب ویل کو خراب 8 ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے مگر انتظامیہ کی جانب سے آج تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے، جس کی وجہ سے ہم پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں۔

پانی کے برتن ہاتھوں میں اٹھا کر احتجاج کرتے مظاہرین کا کہنا تھا کہ واسا کے اعلیٰ حکام سے متعدد مرتبہ شکایت درج کرائی مگر آج تک کوئی شنوائی نہیں ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری اعلیٰ حکام سے اپیل کا ٹیوب ویل کو جلد از جلد بحال کروائیں تاکہ ہمیں بروقت دستیاب ہو سکے۔

مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ اب اگر واسا حکام نے مسئلے کو حل نہ کیا تو واسا دفتر کے سامنے احتجاج کیا جائے گا اور حالات کی ذمے داری انتظامیہ پر ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں : کھیلوں کے ذریعے امن اور محبت کا پیغام، کرسچن کمیونیٹی کی ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا

Related Posts