ٹرانسپورٹ فیڈریشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: ٹرانسپورٹ فیڈریشن پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔

صدر ٹرانسپورٹ فیڈریشن پاکستان شاہد زمان شنواری نے کہا کہ حکومت نے عید کے موقع پر پیٹرول کی قیمت بڑھا کر لوگوں کی خوشیاں چھین لیں، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ فوری طور پر واپس لیا جائے۔

واضح رہے وفاقی حکومت نے گزشتہ روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا تھا، پٹرول 10 روپے فی لٹر بڑھنے کے بعد 282 روپے کا ہو گیا، مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 78 پیسے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا

ہائی سپیڈ اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں بغیر کسی ردوبدل کے برقرار رکھی گئی ہیں، وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

Related Posts