انڈین چاند مشن کی کامیابی، سینیٹ میں اسپارکو کی کارکردگی پر سوال اٹھ گئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق نے اسپارکو کے گزشتہ 5 سربراہان کی تعلیمی قابلیت اور ناموں پر سوال اٹھادیئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں جماعت اسلامی کے رہنما اور سینیٹر مشتاق احمد نے بتایا کہ انہوں نے اسپارکو (Pakistan Space & Upper Atmosphere Research Commission) کے حوالے سے سینیٹ میں سوال جمع کرا دیا ہے۔

سنیٹر مشتاق کے مطابق انہوں نے سوال کیا ہے کہ کیا وزیر انچارج برائے کابینہ بتائیں گے کہ کیا اسپارکو کا چاند کی تسخیر کا کوئی منصوبہ ہے اگر ہے تو کب تک؟ اورسپارکو کے جولائی 2022 ء سے جون 2023ء تک بجٹ اور اخراجات کی تفصیلات کیا ہیں؟

 

 

سینیٹر مشتاق احمد نے سوال اٹھاتے ہوئے تفصیلات مانگی ہیں کہ اسپارکو کے گزشتہ 5 سربراہ کون رہے ہیں، اور ان کے نام، تعلیمی قابلیت اور سانئسی خلائی مہارتوں کی تفصیلات کیا ہیں۔

Related Posts