اسٹاک مارکیٹ میں 529.05 پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 529.05 پوائنٹس اضافہ
اسٹاک مارکیٹ میں 529.05 پوائنٹس اضافہ

کراچی: آج کاروباری روز کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی ہوئی ہے، 100 انڈیکس 529.05 پوائنٹس بڑھ کر 42541.71 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔

پورے کاروباری روز کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں 1.26 فیصد کی بہتری دیکھی گئی جبکہ 13 کروڑ 36 لاکھ 82 ہزار 399 شیئرز کا لین دین ہوا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا ہو گیا، جس کے باعث پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی واقع ہوئی۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 9 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔

مزید پڑھیں:روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری، ڈالر 202 روپے 50پیسے کا ہوگیا

اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 201 روپے 92 پیسے سے بڑھ کر 202 روپے 1 پیسے ہو گئی ہے۔

Related Posts