کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے تیسری روز (بدھ) اُتار چڑھاؤ کے ساتھ 673.98 پوائنٹس کی بڑی مندی ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 44833.43 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، تجارتی روز کے دوران کاروبار میں 1.48 فیصد تنزلی دیکھی گئی جبکہ 10 کروڑ 8 لاکھ 21 ہزار روپے ہزار 487 شیئرز کا لین دین ہوا۔
دوسری جانب ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قدر دوبارہ تیزی سے بڑھنے سے لگی جس کے باعث روپے کی قدر میں کمی واقع ہوئی، اور اس کا براہ راست اثر اسٹاک مارکیٹ پر بھی پڑا۔ جس سے سرمایہ کاروں کو مالی نقصان پہنچانا۔
مزید پڑھیں: وزیرِ خزانہ بھی کورونا میں مبتلا، آج ہونے والا ای سی سی اجلاس ملتوی