اسٹاک مارکیٹ میں 67.81 پوائنٹس کی مندی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 67.81 پوائنٹس کی مندی

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران 67.81 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 42458.14 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا، آج پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.16 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ 11 کروڑ 36 لاکھ 46 ہزار 198 شیئرز کا لین دین کیا گیا۔

دوسری جانب ملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بھی اسٹاک مارکیٹ پر اثرات مرتب ہورہے ہیں۔

مزید پڑھیں:سونا فی تولہ 1850 روپے سستا ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران قیمت میں 45 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔

Related Posts