اسٹاک مارکیٹ میں 1042 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ، سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 1042 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے
اسٹاک مارکیٹ میں 1042 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے دن کے دوران 1042 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔ سرمایہ کاروں کو ایک کھرب 33 ارب روپے سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑ گیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان غالب رہا، سرمایہ کاروں نے حصص کی خریداری سے زیادہ اس کے فروخت میں دلچسپی ظاہر کی۔

آج کاروبار کے اختتام پر حصص مارکیٹ 1042 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے بعد 100 انڈیکس 30 ہزار 579 پوائنٹس کی سطح پر بندہوگیا۔

ماہرین کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، اسی وجہ سے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی معاشی سرگرمیاں ماند پر گئی ہیں۔

Related Posts