سعودی ویمن فٹبال ٹیم پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر میچ کھیلے گی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سعودی ویمن فٹبال ٹیم پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر میچ کھیلے گی
سعودی ویمن فٹبال ٹیم پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر میچ کھیلے گی

جدہ: سعودی ویمن فٹ بال ٹیم نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار کھیل پیش کرنے کی تیاری مکمل کرلی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ گرین فیلکون کے نام سے مشہور ویمن فٹبال ٹیم پہلی بار ہوم گراؤنڈ میں کھیلتے ہوئے بھوٹان سے مقابلہ کرے گی۔

سعودی ویمن فٹبال ٹیم کا بھوٹان سے ایک میچ گزشتہ روز کھیلا گیا تھا، تاہم دوسرا میچ 28ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ یہ میچز سعودی عرب کے شہر ابھا میں پرنس سلطان اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:شکست نہیں دیکھ سکتا، کپتان کو بتا دیا صرف جیتنا ہے، رمیز راجا

یاد رہے کہ سعودی فٹبال ٹیم کا قیام 2021 میں وجود میں آیا تھااور گرین فیلکون نے قیام کے بعد پہلا میچ نیشنل اسٹیڈیم مالدیپ میں کھیلا تھا۔

Related Posts