روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر کی قیمت 219 روپے سے تجاوز کرگئی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: امریکی ڈالر کی قدر دو روز نیچے گرنے کے بعد آج پھر اوپر جارہی ہے۔

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 219 روپے 90 پیسے کا ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 219 روپے 73 پیسے پر بند ہوا تھا۔

علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 80 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 70 پیسے کا ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

کے سی آر منصوبے کی منظوری، کراچی میں اب الیکٹرانک ٹرینیں چلائی جائیں گی

گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں 1 ڈالر 222 روپے 90 پیسے کا تھا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی آج کاروبار کے آغاز میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 442 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 41 ہزار 747 پر آ گیا ہے۔

 

Related Posts