پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں ہوں گے،امارات کرکٹ بورڈ کی تصدیق

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں ہوں گے،امارات کرکٹ بورڈ کی تصدیق
پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں ہوں گے،امارات کرکٹ بورڈ کی تصدیق

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں ہوں گے جس کی تصدیق امارات کرکٹ بورڈ نے کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق تمام آپریشنل معاملات کا جائزہ لینے کے بعد پی سی بی تفصیلات جاری کرے گا۔ذرائع کے مطابق امارات کرکٹ بورڈ کو اپنی حکومت کی جانب سے پی ایس ایل کے انعقاد کی کلیئرنس مل گئی ہے۔

خیال رہے کہ پی ایس 6 میں 34 میچز کھیلے جانے تھے اور ابتدائی 14 میچز پاکستان میں کھیلے جاچکے ہیں،جبکہ کورونا وباء کے کیسز سامنے آنے کے بعد سیریز کو ملتوی کرنا پڑ گیا تھا۔

معاملات کو حتمی شکل دیے جانے کے بعد فائنل سمیت بقیہ 20 میچز ابوظبی میں کرائے جائیں گے۔واضح رہے کہ ایونٹ میں شریک کھلاڑیوں میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد ایونٹ ملتوی کردیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: امارات کرکٹ بورڈ سے جواب میں تاخیر نے پی سی بی کو پریشان کردیا

Related Posts