ناداروں کے ریلیف کو گھٹیا سیاست کی بھینٹ چڑھا دیا، مریم نواز

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ناداروں کے ریلیف کو گھٹیا سیاست کی بھینٹ چڑھا دیا، مریم نواز
ناداروں کے ریلیف کو گھٹیا سیاست کی بھینٹ چڑھا دیا، مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ناداروں کے ریلیف کو گھٹیا سیاست کی بھینٹ چڑھا دیاگیا۔

الیکشن کمیشن کی طرف پنجاب میں 100 یونٹ تک مفت بجلی معطل کیے جانے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے لکھا کہ غریب کی مفت بجلی چھین کر فتنہ خان کی کس انا کو تسکین پہنچی۔ ناداروں کے ریلیف کو گھٹیا سیاست کی بھینٹ چڑھا دیا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان پنجاب کے عوام سے نوالا چھین کر کس منہ سے ووٹ مانگ رہے ہیں۔ پنکی پیرنی کے ذریعے پنجاب میں غدر اورتباہی مچا کر گئے ہیں اس سے تسلی نہیں ہوئی۔

Related Posts