فاروق آباد ٹرین حادثے کی اصل وجہ سامنے آگئی، سکھ برادری غم سے نڈھال

مقبول خبریں

کالمز

zia-1-1-1
بازارِ حسن سے بیت اللہ تک: ایک طوائف کی ایمان افروز کہانی
zia-1-1-1
اسرائیل سے تعلقات کے بے شمار فوائد؟
zia-1-1
غزہ: بھارت کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

The real cause of Farooqabad train accident

فیصل آباد: فاروق آباد میں ٹرین اور کوسٹر کے درمیان تصادم کی اصل وجہ سامنے آگئی، ہلاکتیں 19 ہوگئیں، متعدد افراد زخمی ، حالت تشویشناک ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ ٹرین اور کوسٹر کے درمیان حادثہ بحالی ریلوے اسٹیشن کے درمیان پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا، تیز رفتار مسافر وین شاہ حسین ایکسپریس سے ٹکرانے کی وجہ سے 19 سکھ یاتری ہلاک ہوگئے۔

ڈی پی او شیخو پورہ کا کہنا ہے کہ کوسٹر میں  25 سے زائد سکھ یاتری سوار تھے ، واقعہ میں متعدد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔

Related Posts