معصوم بچے پر وحشیانہ تشدد کرنے والا قاری گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں پولیس نے مدرسے کے بچے پر تشدد کرنے والے قاری کو گرفتار کرلیا۔

شہر قائد میں بغدادی تھانے کی حدود بن قاسم مدرسے میں قاری نے بچے پر بدترین تشدد کیا۔ جس کے بعد ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے بچے پر تشدد کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت محمد واثق ولد فضل حق کے نام سے ہوئی ہے، ملزم نے کم عمر بچے پر تشدد کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:

مفتی عبد الشکور کی حادثے میں شہادت المناک قومی سانحہ ہے، قاری عثمان

پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، بچے پر تشدد کا واقعہ ہفتے کوپیش آیا تھا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعہ کا نوٹس لیا تھا۔

Related Posts