عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 4 فیصد تک کی کمی کے بعد 70 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی فی بیرل قیمت 3 فیصد سے زائدکی کمی کے بعد 76 ڈالر سے نیچے آگئی ہے۔

اس کے علاوہ گیس کی قیمت 5 فیصدکم ہوکر 2 ڈالر76 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہو رہی ہے۔

کراچی میں ایک انڈے کی قیمت 40 روپے تک پہنچ گئی

واضح رہے کہ آج سعودی عرب کی جانب سے خام تیل کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد سے عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے۔

Related Posts